User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
ریڈ انڈینس جو پہلے قبیلوں میں رہتے تھے ،ان میں سے ایک قبیلے کے سردار کا انتقال ہو گیاتو قبیلے کے بزرگوں نے فیصلہ کیا کہ بہادری اور سمجھداری کی بنا پر سردار چنا جائے گا اور دو بہادروں کو نامزد کرکے ان میں مقابلہ کروایا گیا ۔آخر میں کس کی جیت ہوئی اور کس کو سردار چنا گیا؟ اس دلچسپ واقعے کو جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔