یہ کہانی ہے ایک بہادر لڑکے جیک کی، جو اپنی ماں ملکہ سرخاب کے ساتھ ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں رہتا ہے۔ ایک دن وہ جنگل میں ایک لڑکی کی جان بچاتا ہے، قسمت اُسے ایک جادوئی ہنس تک لے جاتی ہے جو سنہری انڈے دیتی ہے، اور یوں جیک کی زندگی ایک نئے سفر پر نکل پڑتی ہے —جہاں اسے محبت، دولت اور آزمائشوں کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر کیا ہرچمکتی چیز سونا ہوتی ہے؟ اور کیا جیک اپنے خوابوں کو سچ کرنے میں کامیاب ہو پائے گا؟جیک کی مشکلات سے بھری زندگی کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔