
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Poems
اس نظم میں آپ سنیں گے کہانی ایک ہنس کی، جو دراصل محض ایک ہنس نہیں بلکہ جادوئی ہنس تھا۔ لیکن صرف ہنس نہیں، نظم میں چار بچے اور بوڑھی عورت بھی تو ہیں، اور جادو گر کون تھا ؟ سنیں، الف لیلہ کی نظم، جادوئی ہنس۔