Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
جاوید اقبال علامہ اقبال کے بیٹے ، ممتاز قانون دان ، محقق اور فلسفی تھے۔ اس مضمون میں جاوید اقبال نے اپنے والد کے متعلق اپنی یادوں کو نہایت عمدگی سے سمیٹا ہے۔بچپن میں جاوید اقبال ایک معصوم، شرارتی، اور ضدی بچے تھے ۔ جن کے والدین کی مختلف شخصیات نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔ علامہ اقبال جو اپنے وقت کے عظیم شاعر، مفکراور فلسفی تھے، اپنے بیٹے کے لیے محبت کے اظہار میں کم گو مگر گہرے جذبات کے حامل تھے۔ ان کے تعلق میں شفقت سے زیادہ ایک فکری و تربیتی انداز غالب تھا۔علامہ اقبال کا بیٹے جاوید کے ساتھ تعلق ایک معلم اور شاگرد کی طرح نظر آتا تھا۔ جاوید اقبال کی زندگی کے کئی دل چسپ واقعات، ان دونوں کے تعلق کی گہرائی اور منفرد انداز کو بیان کرتے ہیں۔ علامہ اقبال کو بطور ایک والد جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔