Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
عادل کی اسکول وین کو ٹریفک پولیس والوں نے روکا ۔ غلطی ڈرائیور کی ہی تھی مگر بات زیادہ بڑھ گئی ۔ تھوڑی دیر بعد ٹریفک پولیس والوں نے انہیں جانے دیا ۔ اس دوران ایسا کیا ہوا تھا کہ عادل کو پولیس والوں سے نفرت ہونے لگی اوروہ سارا دن غم و غصے کا شکاررہا ؟ مس نازیہ کو جب عادل نے یہ سب بتایا تو انہوں نے ایسا کیا کیا کہ عادل کا دل صاف ہو گیااور اس کا غصہ بالکل ختم ہو گیا؟ تصویر کا دوسرا رخ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔