Ilm Ki Ehmiyat

Ilm Ki Ehmiyat

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Ilm Ki Ehmiyat

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Play,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

عاصمہ اور زارا آٹھویں جماعت کی طالبات ہیں ۔ عاصمہ ایک رٹو طوطا جبکہ زارا محنتی اور تخلیقی ذہن رکھتی ہے ۔ ایک دن اردو کی نئی ٹیچر مس ماریہ طالبات کو ایک موضوع پر تخلیقی لکھائی کرنے کو کہتی ہیں ۔مس ماریہ کو بچوں کی تحریریں پڑھ کر مایوسی کیوں ہوئی ؟ مس ماریہ کا خیال تھا کہ آج کل طلبا کی توجہ علم سیکھنے کی بجائے رٹا لگانے پر ہے۔اُن کے مطابق اس رجحان کو پروان چڑھانے میں طلبا کے ساتھ ساتھ کس کا قصور تھا؟ مس ماریہ نے طالبات کو تعلیم حاصل کرنے کے کیا مقاصد بتائے ؟ آئیے علم کی اہمیت جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!