Ilm Ka Jadu
audio

Ilm Ka Jadu

Ehya Publications

Expert Rating 0 out of 10

Ilm Ka Jadu
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 6 Dec 2024
No. of Pages: 31
No. of Pages: 31
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale, Horror,

Keywords: Bedtime Stories,

راجہ ماروش ایک چھوٹی سی ریاست کا حکمران تھا ۔ ایک دن راجہ ماروش نے باورچی کی بیٹی کو کتاب پڑھتے ہوئے دیکھا تو اس کے ماں باپ کو اور اس لڑکی کو قید خانے میں بند کروا دیا ۔ راجہ نے پوری ریاست میں تعلیم پر پابندی کیوں لگا رکھی تھی ؟اس قانون پر راجہ کی بیٹی کا کیا رد عمل تھا ؟ راجہ ہر صبح کوئی سخت اور نیا قانون نا فذ کر دیتا ۔یہ سب زوما جادو گرنی کی وجہ سے تھا ۔زوما جادو گرنی کون تھی؟وہ برسوں سے کس بات کاانتقام راجہ ماروش سے لے رہی تھی؟راجہ اور اس کی ریاست کو جادوگرنی سے کیسے چھٹکارا ملا ؟ آئیے اس جادوگرنی اور راجہ ماروش کی آپسی دشمنی کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!