یہ خوبصورت نظم ایک بچے کے خواب، خواہش اور نئی دنیا کی تلاش کو بیان کرتی ہے۔ وہ پرانی کہانیوں۔۔۔راجا رانی، محل اور شیر کے قصوں—سے اُکتا چکا ہے۔ اب اس کے دل میں ایک نئی کہانی کی خواہش جاگتی ہے… ایسی کہانی جس کا ہیرو بالکل اُس جیسا ہو۔ آخر وہ لڑکا کس قسم کی کہانیاں سننا پسند کرے گا اور کیا کرنا چاہے گا؟ جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ نظم پڑھتے ہیں۔