Hoshiyar SuraaG Rasaa.n

Hoshiyar SuraaG Rasaa.n

Ehya Publications

Expert Rating 8 out of 10

Hoshiyar SuraaG Rasaa.n

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 13
No. of Pages: 13
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Play,

Keywords: Bedtime Stories,

حکیم احمد شجاع اردو کے صف اول کے ڈرامہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے بہت سے افسانے لکھے‘ ناول بھی تحریر کیا اور کئی فلموں کی کہانیاں بھی لکھیں۔ علا وہ ازیں انہوں نے ایک ادبی رسالہ ’ہزار داستان ‘اور بچوں کا رسالہ’ نونہال ‘بھی نکالا۔زیر نظر کہا نی میں مصنف نے ایک سراغ رساں کی ہوشیاری بیان کی ہے ۔ ایک بار کسی جوہری کے گھر سے ہیرا چوری ہو گیا تو چور کا سراغ لگا نےکے لیے خفیہ پولیس کے ایک افسر کو بلایا گیا ۔ پولیس افسر نے ایسا کیا کیا کہ نہ صرف چور پکڑا گیا بلکہ چوری شدہ ہیرا بھی برآمد ہو گیا ؟ چوری کی اس واردات کے متعلق جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!