
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Classic
راوی نے سمیرنا کے قریب گلابوں کی ایک باڑ دیکھی، جن میں ایک شاخ پر ایک بہت حسین اور دلکش گلاب کھلا ہوا تھا، جس کے سامنے ایک عندلیب اپنے دل کا حال بیان کر رہی تھی۔ مگر گلاب کی محبت وہاں مدفون شاعر کے ساتھ تھی، کیونکہ وہ ہومر کی قبر کا گلاب تھا۔اونٹ سوار کے بیٹے نے پرندے کو کہاں دفن کیا؟ گلاب نے کیا خواب دیکھا اور کیا اس کا خواب سچا ہوا؟ اس حسین گلاب کی داستان جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔