User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Family,
عیدالفطر کی صبح گڈو کی آنکھ عید کی نماز کا اعلان سن کر کھلی ۔نہا دھو کر جلدی سے تیار ہوا اور ابو کے ساتھ عیدگاہ جا کر نماز پڑھی۔ امی نے گڈو کو چھوٹی اور بڑی عید میں کیا فرق بتایا ؟ عید کے دن امی نے میٹھے میں کیا بنایا ؟ آئیے گڈو اور نیلی کی عید کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔