
Ghoonghoon Ka Khush Baash Khandaan
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family, fantasy,
کسی زمانے میں ایک پرانی جاگیر ہوا کرتی تھی جہاں لوگ آباد تھے، مگر وقت کے ساتھ سب مر کھپ گئے اور اب وہاں برڈاک کے پودوں کے سوا کچھ باقی نہ رہا تھا۔ اس جنگل میں سفید گھونگھوں کی نسل کے صرف آخری دو گھونگھے رہ گئے تھے۔ انہیں اپنی عمریں تو یاد نہ تھیں، مگر یہ ضرور معلوم تھا کہ کبھی یہاں ان کا پورا خاندان رہا کرتا تھا، جسے نوابوں کے محل میں ابال کر چاندی کے تھالوں میں پیش کیا جاتا تھا۔چونکہ ان کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی، اس لیے انہوں نے ایک عام سا ننھا گھونگھا گود لے لیا۔ لیکن اس عام گھونگھے کے بارے میں دونوں والدین کو کیا فکر لاحق تھی؟ کیا وہ اس کے لیے ایک مناسب دلہن تلاش کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے؟ آئیے، اس دل چسپ کہانی کے ذریعے خوش باش گھونگھوں کے خاندان کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔