
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
فضل دین چچا گاؤں کے واحد بڑھئی تھے ۔ گاؤں میں سبھی کے گھر میں ان کے ہاتھ کی بنائی گئی کوئی نہ کوئی چیز موجود تھی ۔ ان کے بنائے گئے بچوں کے کھلونے بھی بہت مقبول تھے ۔ مگر ایسا کیا ہوا کہ ان کے پیشے کے قدردان کم ہوتے گئے؟فضل دین چچا کو کیا غم ستائے جا رہا تھا ؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔