User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Islamic,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
تاریخ گواہ ہے کہ مکہ فتح ہونے کے بعد رسول اکرم ﷺ نے کفارِ قریش کے ساتھ جو سلوک اور رویہ اپنایا، پوری انسانی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اس تاریخی فتح سے کفرو شرک اور ظلم کا باطل نظام سرزمینِ عرب سےہمیشہ کے لیے نیست و نابود ہوگیا،اسلام کی عالم گیر ترویج واشاعت کی راہیں ہموار ہوئیں۔ آپ ﷺنے اس موقع پرتمام امیدوں اور تصورات کے برخلاف رواداری پر مبنی مثالی انقلابی اعلان فرمایا! ’’الیوم یوم المرحمۃ‘‘ ’’آج تورحم و کرم، عفو ودرگزر اور ایثار و روا داری کا دن ہے، آج عفو عام کا دن ہے۔‘‘فتح مکہ کے واقعات جاننے کے لیے پڑھیے۔