Everest Ki Fatah

Everest Ki Fatah

Muhammad Aslam

Expert Rating 8 out of 10

Everest Ki Fatah

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 18 Sep 2024
No. of Pages: 77
No. of Pages: 77
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Non-fiction,

Keywords: Thrillers,

اطہر پرویزنے ایک متنوع اور ہمہ جہت زندگی گزاری۔ ادب اطفال میں ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔ مختلف موضوعات پر بچوں کے لئے متعدد دلچسپ کتابیں لکھیں۔ خاکہ نگاری اور دیگر نثری تخلیقات میں ان کا اسلوب بے حد شگفتہ، رواں اور بالکل منفرد تھا۔ زیر نظر مضمون میں انہوں نے ایورسٹ کی تاریخ پر روشنی ڈالی ہے ۔ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی جس کی اونچائی۲۹۰۳۲ فٹ ہے اور دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ کی سب سے اونچی چوٹی ہے ۔ ایورسٹ کو فتح کرنے کے لیے بہت سالوں تک کوششیں کی گئیں اور اس سلسلے میں بہت سی جانیں بھی گئیں ۔ آخر کس نے اس چوٹی کو سب سے پہلے سر کیا؟ اس چوٹی تک پہنچنے میں کیا کیا مشکلات کا سامنا تھا ؟اس سفر کے دوران لباس، خوراک باقی ضرورت کا سامان کیا تھا ؟ آئیے اس پُر خطر اور رونگٹے کھڑے کردینے والے سفر کی داستان جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!