
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, fantasy
یہ کہانی ایک قلم اور دوات کی ہے، جو ایک دن اس بات پر جھگڑنے لگے کہ شاعر کے خیالات کاغذ پر لانے میں اصل کمال کس کا ہے۔ دونوں اپنے آپ کو زیادہ اہم ثابت کرنے میں لگے تھے۔ مگر شاعر نے لکھا کہ انسان تو صرف ایک ذریعہ ہے، اصل عقل و ہنر تو خدا کی طرف سے ہوتا ہے۔ تو چلیں قلم اور دوات کی مقابلہ آرائی دیکھنے اور شاعر کے الفاظ کی سچائی جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔