Do Bail

Do Bail

User Rating

Expert Rating 10 out of 10

Do Bail

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Mar 2025
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, Classic,

منشی پریم اپنی کہانیوں میں دیہی زندگی، طبقاتی کشمکش، غربت، استحصال اور اخلاقی اقدار جیسے موضوعات کو نہایت سادہ اور فطری انداز میں پیش کرتے ہیں۔ زیر نظر کہانی دو بیلوں کی ہےجن کے درمیان ایک دوسرے کے لیے وفاداری اور دوستی کا جذبہ تھا۔ وہ اپنے مالک سے بھی بہت خوش تھےمگر ایک دن ان کی قسمت نے پلٹا کھایااور دونوں کسی اور کے ہاتھ لگ گئے، جہاں انہیں سخت مشقت میں جھونک دیا گیا۔ کیا وہ حالات سے سمجھوتہ کر گئے یا پھر اپنی آزادی کے لیے کوئی راہ نکالی؟ کیا ان کی دوستی قائم رہی اور دونوں نے اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ؟آئیے ان بیلوں کا قصہ جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!