Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Prose,
Keywords: Bedtime Stories,
شاہد احمد دہلوی اردو کے صاحب طرز ادیب، ادبی مجلہ کے مدیر، مترجم اور ماہرِموسیقی تھے۔ مصنف نے اس کہانی میں دلی والوں کے تندرست و توانا رہنے کے راز کے بارے میں لکھا ہے ۔ دلی میں لوگ اپنے آپ کو چست و توانا کیوں رکھتے تھے ؟ دلی والوں کے ہاں کون کون سے کھیل مشہور تھے؟ ایک آدمی کس کھیل میں مگن تھا کہ اسے اپنے بیٹے کی بھی پروا نہیں رہی؟ آئیے دلی والوں کے شوق جانتے ہیں ۔