
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories
شوکت تھانوی اس کہانی میں کرکٹ سے کترانے کی وجہ بتاتے ہیں۔ایک بار ان کے والدنے انہیں اسکول میں ہاکی کھیلتے دیکھ لیا۔ مصنف کے والد کو ہاکی کھیلنے پر کیوں اعتراض تھا ؟مصنف علی گڑھ کالج میں زیادہ عرصہ کیوں رہنا چاہتے تھے؟اپنے شہر لوٹے تومصنف لوگوں پر کیوں رعب جماتے؟مصنف کو کرکٹ کا نام سن کر غش آنے کی وجہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔