Chohoun Ka Hangaama

Chohoun Ka Hangaama

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Chohoun Ka Hangaama

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 30 Oct 2024
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Poem,

Keywords: Bedtime Stories, Poems

یہ کتاب ڈاکٹر محمد اسداللہ کی دو نظمو ں پر مشتمل ہے ۔ ڈاکٹر محمد اسدا للہ اردو کے ایک نامور انشائیہ نگاراور ادبِ اطفال کے مشہور قلم کار ہیں ۔محمد اسد اللہ ضلع امراؤتی (مہاراشٹر) کے ایک قصبے وروڈ میں پیدا ہوئے ۔پہلی نظم ’ سرکس ‘میں بیان کیا گیا ہے کہ سرکس میں بھگوڑےجانور لائے جاتے ہیں جن کے کھیل تماشے دکھائے جاتے ہیں۔ دوسری نظم’ چوہوں کا ہنگامہ‘ میں چوہوں کی باورچی خانے میں دھما چوکڑی کا احوال بیان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے جو باورچی خانے میں گھستے ہی ڈیرہ ڈالا ، اچھلے کو دے اور کھانے کی ہر چیز اڑائی تو پھر بلی کے آنے پر ہی دوڑ لگائی ۔ آئیے ان مزیدار نظموں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!