Chhalaang Laganay Wala

Chhalaang Laganay Wala

Expert Rating 8 out of 10

Chhalaang Laganay Wala

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 14 Nov 2025
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fable,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

یہ کہانی ایک دلچسپ مقابلے کے گرد گھومتی ہے، جہاں پسّو، ٹڈا اور کٹھ پُتلا یہ دیکھنے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں کہ کون سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے۔ جیتنے والے کے لیے بادشاہ کیا انعام مقرر کرتا ہے ؟ پسو اور ٹڈا اپنی عقل و فخر کی داستان سناتا ہے، مگر آخر میں کامیاب کون ٹھہرتا ہے؟ کیا سب سے اونچی چھلانگ واقعی جیت کی ضمانت تھی یا عقل و دانائی نے بازی مار لی؟ اور کیا ہارنے والے اپنے انجام سے کچھ سیکھ پائے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!