User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
روشن کاگھر سمندر کے کنارے تھا۔ اس کا باپ ایک ماہی گیر تھا ۔ ایک را ت روشن کی آنکھ پیاس کی شدت سے کھلی تو وہ اپنے گھر سے باہر نکل آیا ۔ باہر آکر دیکھا پورا سمندر نقرئی روشنی میں نہایا ہوا اور ایک شہزادی سیڑھیوں کی مدد سے زمین پر اتر رہی ہے ۔ وہ شہزادی کون تھی ؟سمندر اترنے پر اس کے ساتھ کیا ہوا؟ روشن نے کیسے اس کی مدد کی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔