Challang
audio

Challang

Ehya Publications

Expert Rating 0 out of 10

Challang
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 5 Aug 2025
No. of Pages: 26
No. of Pages: 26
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story, Humor,

Keywords: Bedtime Stories, Classic, Comedy

اردو کے نامور مزاح نگار شوکت تھانوی کا شمار ان ادیبوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بیک وقت اردو ادب کی بہت سی اصناف میں خدمات سر انجام دیں۔ انہیں کثیر الجہات شخصیت کہا جائے تو غلط نہ ہو گاکیونکہ وہ صحافی بھی تھے اور مضمون نگار بھی، کالم نگاری میں بھی اپنا الگ مقام رکھتے تھے، ناول نویسی اور افسانہ نگاری میں بھی نام کمایا۔ زیر نظر افسانے میں مصنف نے اپنے دوست کے گھر میں قیام کے متعلق بیان کیا ہے۔مصنف ایک بار لاہور اپنے دوست کے گھر آئے تو وہ کہیں گھومنے گئے ہوئے تھے ۔ مصنف دوست کے واپس لوٹ آنےکا انتظار کرنے لگے ۔ انتظار کرتے دوران ایسا کیا ہوا کہ مصنف نمائش گاہ پہنچ گئے ؟پاس پر درج نام دیکھ کر گیٹ کیپر نے کیوں چلانا شروع کر دیا ؟اس کے بعد مصنف کے ساتھ کیا بیتی ؟ اس کا حا ل جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!