User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
مصنف شعیب خالق کی کہانیاں روز مرہ زندگی کی ترجمان ہیں۔اُن کی کہانیاں قارئین کا دامن اس وقت تک نہیں چھوڑتیں جب تک وہ انھیں مکمل نہ کر لیں۔زیرِ نظر کہانی ایک لچھے بیچنے والے لڑکے کی کتھا ہے۔وہ سڑک کنارے اوندھے منہ پڑا روئے جا رہا تھا۔اِکّا دُکّا راہ گیروں نے اصل صورت ِ حال جاننے کی کوشش بھی کی اور چند ایک نے کچھ پیسے پھینک کر اپنی راہ لی۔درحقیقت یہ لڑکا کچھ عرصے سے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مارکیٹ میں ایک دکان کے باہر بیٹھا کرتا تھا۔ آخر وہ کیا چیز تھی جسے وہ ٹکٹکی باندھے دیکھا کرتا تھا؟ اس چیز کو حاصل کرنے کی چاہ میں اس نے پیسے بھی جمع کرنے شروع کر دیے۔ وہ لڑکا مطلوبہ رقم جمع کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ خریداری کی بجائے وہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔آخر ایک آدمی کو اس پر رحم آہی گیا۔مزید کیا ہوا۔۔۔۔ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔