
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Action, Family, Classic
احسان کی ملاقات ایک سوداگر سے ہوتی ہے جو دکان پر موجود سارا غلہ خریدنے کا خواہش مند ہے۔ کیا واقعی وہ ایک دیانت دار سوداگر ہے یا اس کی شکل میں کوئی بہروپیا؟ کیا احسان اپنی ذہانت اور سمجھداری کے باعث اس کی سچائی جان پائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔