شامی ، زونی اور شیران نامی تین بونے بہت اچھے دوست تھے۔ ایک دن شیران اور زونی شامی کے گھر جارہے تھے وہاں جاکردیکھا توشامی گھر سے غائب تھا ۔ شامی کہاں چلا گیاتھا ؟ دوست کی تلاش کے لیے دونوں بسیم جادو گر کے پاس گئے۔کیا جاددوگر ان کی مدد کرنے پر رضامند ہوا؟ کیا دونوں دوست شامی کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔