
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
یہ ایک چالاک باورچن کی کہانی ہے جو اپنی ہوشیاری اور چٹوری طبیعت کے باعث اپنے مالک اور اس کے مہمان دونوں کو خوب بیوقوف بناتی ہے۔ کیا واقعی عقل اور چالاکی بھوک سے زیادہ طاقتور ہوسکتی ہے؟ کیسے گریٹل چالاکی سے مرغ بھی چٹ کر جاتی ہے اور مالک کو بھنک بھی نہیں پڑتی ؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔