Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Imagination
چاند پر رہنے والا شخص اپنی تنہائی سے تنگ آ کر زمین کا سفر کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تاکہ وہ زمین کے باسیوں سے مل جل سکے اور خاص طور پر نارچ کے مشہور دال کے حلوے کا مزہ لے سکے۔ زمین پراُترنے کے بعدوہ نارچ کی تلاش میں سرگرداں ہوتا ہے۔ کیا اس کی تلاش بارور ثابت ہوتی ہے یا پھر وہ ناکام رہتا ہے؟ زمین اور چاند پر زندگی کے فرق سے وہ حیران رہ جاتا ہے، جس کے باعث کئی مزاحیہ غلط فہمیاں بھی جنم لیتی ہیں۔ آخر میں وہ زمین پر آنے کے فیصلے پر پچھتاتا ہے، کیوں؟ کیا وہ واپس چاند پر جا پائے گا؟ یہ دلچسپ کہانی پڑھیں اور چاند پر رہنے والے شخص کے ساتھ پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات سے لطف اٹھائیں۔