Bulbul Aur Jugnu (Nazmain)

Bulbul Aur Jugnu (Nazmain)

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Bulbul Aur Jugnu (Nazmain)

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 29 Oct 2024
No. of Pages: 18
No. of Pages: 18
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Poem,

Keywords: Bedtime Stories, Poems

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے معروف شاعر اور تحریکِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے ۔انھیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے ۔زیر نظر کتاب میں علامہ اقبال کی دو نظمیں شامل کی گئی ہیں ۔ پہلی نظم ”بلبل اور جگنو “ عصری اردو ادب میں ایک مقبول بحث کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اس نظم میں شاعر فطری مناظر کے ذریعے اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے انسان کے دل میں چھپی ہوئی روحانی پاکیزگی اور ہمدردی کو بیدار کرنا چاہتا ہے۔ شاعر نے ایک سادہ سی تصویر پیش کی ہے جس میں صرف ایک بلبل اور ایک جگنو موجود ہیں ۔دوسری نظم پرندے کی فریا د میں علامہ اقبال نے پرندے کی فریاد کو ایک تشبیہ کے طور پر پیش کیا ہے جو کہ ان کی شاعری کی پہچان ہے ۔ درحقیقت پرندہ اس قیدی کی طرح ہے جس کو کسی جرم میں قید کیا گیا ہو اور وہ گزرے زمانے کو یاد کرتا ہو اور آزادی کے انتظار میں ہو ۔آئیے یہ سبق آموز نظمیں پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!