
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک بوڑھے سپاہی کی ہے جو اپنی پہلی لڑائی میں ڈرنے کا اعتراف کرتا ہے، مگر جب خطرہ آن پڑتا ہے تو سب سے آگے بڑھ کر جان کی بازی لگا دیتا ہے۔ وہ اپنے مویشیوں کو بچاتا ہے، دوسروں کی جان کی حفاظت کرتا ہے اور آخرکار اپنی قربانی سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔ کیا بہادری صرف نہ ڈرنے کا نام ہے یا مشکل وقت میں ڈٹ جانے کا؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔