
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories
یہ قصہ ہے کلثوم زمانی بیگم کا جو بہادر شاہ ظفر کی لاڈلی بیٹی تھیں۔بہادر شاہ ظفر کی بادشاہت ختم ہونے کے بعد ان کے خاندان والوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ؟جو لوگ ان کے ایک حکم کے منتظر رہتے تھے ان سب نے ان سے منہ کیوں پھیر لیا ؟کلثوم زمانی بیگم نے کہاں کہاں کا سفر کیا اور کس نے ان کی مدد کی ؟ آئیے جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔