Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
یہ ان وقتوں کی بات ہے جب دنیا ابھی نئی نئی بنی تھی۔ ان دنوں افریقہ کے دریا کے کنارے دریائی گھوڑوں کی ملکہ کا ایک بیٹا ’’کیو‘‘ پیدا ہوا۔ کیو ہر وقت ہنستا مسکراتا رہتا تھا۔ مگر ایک دن کیا ہوا کہ وہ دریا کے پاس ایک سیاہ فام کے ہتھے چڑھ گیا۔جب کیو نے واپس جانا چاہا تو سیاہ فام نے اُسے آزاد کرنے کے لیے ایک شرط رکھ دی۔ آخر وہ شرط کیا تھی ؟ اور کیو اپنی شرط پوری کر پایا یا نہیں؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔