User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
بہزاد اپنے گھر والوں کے ساتھ فیروز منزل میں رہتا تھا ۔ ایک رات بہزاد سو رہا تھا کہ ایک بونا اس کے کمرے میں آیا اور اس سے مدد مانگی۔ بونے کہاں رہتے تھے اور ان کو بہزاد کی مدد کیوں چاہیے تھی؟ کیا بہزاد نے بونوں کی مدد کی ؟آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔