Be-KHatar kud Para Aatish-e-Namrud Mein Ishq

Be-KHatar kud Para Aatish-e-Namrud Mein Ishq

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Be-KHatar kud Para Aatish-e-Namrud Mein Ishq

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 30 Oct 2024
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Islamic,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson

حضرت ابراہیم علیہ السلام عراق کے شہر بابل میں پیدا ہوئے ، اس وقت تمام دُنیا پر نمرود کی بادشاہت تھی اور اس کا دار الحکومت بھی بابل ہی تھا۔ نمرود بہت سرکش ، انتہائی احمق اور ظالم بادشاہ تھا ، ایسا بدبخت تھا کہ خدائی کادعویٰ کرتا تھا اور لوگوں کو مجبور کر کے ان سے اپنی عبادت کروایا کرتا تھا۔حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب لوگوں کو بت پرستی سے منع کیا اور دعوت تبلیغ شروع کی تو نمرود نے طیش میں آکر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ کیا کیا ؟ آئیے اس واقعہ کے متعلق مزید جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!