
Barfani Reechhon Ka Badshah
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 20 Feb 2026
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, fantasy,
کسی زمانے میں قطب شمالی میں برفانی ریچھوں کا ایک بادشاہ رہتا تھا جو اگرچہ بہت بوڑھا ہو چکا تھا، مگر پھر بھی نہایت طاقتور اور عقلمند تھا۔ سب اس کے قریب آنے سے گھبراتے تھے، سوائے سمندری بگلوں کے، جو اسے بہت پسند کرتے تھے۔ مگر ایک بار انسان اس علاقے میں آ نکلے اور اس طاقتور بادشاہ کو گولی مار کر اس کی کھال اتار کر لے گئے۔ کیا برفانی ریچھوں کا بادشاہ بچ گیا، اور کیا وہ تمام ریچھوں پر اپنی حکومت جاری رکھ سکا؟ اسے دوبارہ صحت یاب کرنے میں کس نے مدد کی؟ جانیے اس دلچسپ کہانی میں!