
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers
کسی قصبے میں ایک درزی رہتا تھا ۔ ایک بار کسی جاگیر دار نے اسے بلوا کر ایک پرانے طرز کی پتلون سینے کا کہا۔ جاگیر دار نے درزی سے کہا کہ اگر پتلون پرانے اور آسیب زدہ چرچ میں راتوں رات سی دے تو اسے بھاری انعام دے گا ۔ جب درزی اس چرچ میں گیااور اپنا کام شروع کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا درزی اس پر اسرار چرچ سے زندہ واپس نکلنے میں کامیاب ہو ا ؟آئیے اس آسیب زدہ چر چ کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔