
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic
مغلیہ دور کے بادشاہوں کو تعمیرات کا بہت شوق تھا ۔ ان کی ہر تعمیر تاریخی اہمیت رکھتی ہے ۔ بادشاہی مسجد کس بادشاہ کے دور میں تعمیر کی گئی؟ اس کی کیا تاریخی اہمیت ہے ؟ مسجد کی تعمیر کس طرح بادشاہ کے فنون لطیفہ کے ذوق کا پتہ دیتی ہے ؟مسجد کی طرز تعمیر کیسی ہے ؟ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔