User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایران پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ اس کے پاس سب کچھ تھا سوائے اولاد کے،اس لیے وہ بہت پریشان رہتا تھا۔ایک دن بادشاہ کے دربار میں ایک خواجہ سرا حاضر ہوا جس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ یہ عورت کون تھی؟ اس نے بادشاہ کو اپنے بارے میں کیا بتایا ؟ بادشاہ نے عورت کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ بدر شاہ کون تھا ؟بدرشاہ اور جواہر شہزادی کی کیا کہانی تھی؟ بدر شاہ کا قصہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔