یہ مزاح اور شرارت سے بھری قوالی بچوں کی اسکول کی زندگی، ان کی شرارتوں، پڑھائی سے اُکتاہٹ اور حلوے کی محبت کو مزاحیہ انداز میں پیش کرتی ہے۔ قوالی میں طالب علموں کی وہ دنیا دکھائی گئی ہے جہاں پڑھائی سے زیادہ دلچسپی مٹھائی، شرارت اور خوابوں میں ہے، مگر آخر میں شاعر ایک خوبصورت پیغام دیتا ہے کہ محنت، ہمت اور عزم ہی کامیابی کی کنجی ہیں۔تو آئیے یہ قوالی پڑھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔