
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Imagination
یہ کہانی ایک ایسے بچے کی ہے جو اپنی بہن کے ساتھ آسمان کے ایک روشن ستارے کو دیکھتے ہوئے بڑے خواب بُنتا ہے — مگر وقت کے ساتھ وہ ستارہ اس کے پیاروں کے بچھڑنے کی علامت بن جاتا ہے۔ جیسے جیسے زندگی آگے بڑھتی ہے، ہر جدائی کے بعد وہ ستارہ اسے اپنے قریب بلاتا محسوس ہوتا ہے۔ آخرکار، جب وہ خود عمر کے آخری پڑاؤ پر پہنچتا ہے، تو اسی چمکتے ستارے کو دیکھ کر مسکراتا ہے ۔ کیا اب وہ بھی اپنے پیاروں کے پاس پہنچنے والا ہے؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں ۔