
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
اردو کے نامور مزاح نگار شوکت تھانوی کا شمار ان ادیبوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بیک وقت اردو ادب کی بہت سی اصناف میں خدمات سر انجام دیں۔زیر نظر کہانی میں شوکت تھانوی تقسیمِ ہندوستان کے واقعا ت پر روشنی ڈالتےہیں۔مصنف بن سنور کے سسرال جارہے تھے مگر راستے میں ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ ان میں انگریزوں سے آزادی کا شوق پیدا ہوا؟ جب وہ اس سلسلے میں مسلم لیگ کے دفترپہنچے تو ان کو رضا کار بنادیا گیا۔رضاکار بننے کے بعدان کی سسرال اور گھر والوں کا کیا رد عمل تھا ؟ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔