
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Adventure, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Friendship
کسی ملک کی شہزادی بہت مغرور تھی ۔ اس نے شادی کی ایک شرط رکھی کہ جو بھی اس کی پوچھی گئی پہیلی کو بوجھے گا شہزادی اس سے شادی کرے گی ۔ اس کی پہیلی کیا تھا ؟ وہ پہیلی بوجھنے میں کون کامیاب ہو ا ؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔