
Anokha Karnama
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 33
No. of Pages: 33
Publish Date: 29 Dec 2025
Genre: Short Story,
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Imagination, Thrillers,
اطہر اپنی امی کے ساتھ خالہ کی شادی میں شرکت کرنےبذریعہ ٹرین کراچی جارہا تھا ۔ ٹرین چلنے سے پہلے اطہر نے اپنی سیٹ کے ساتھ والی کھڑکی کے پاس ایک خوفناک شکل کا آدمی دیکھا ۔ وہ آدمی کون تھا ؟ اس نے کراچی تک اطہر اور اس کی امی کا پیچھا کیوں کیا ؟ کراچی پہنچ کر اس شخص نے کیا کیا ؟یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے ۔