
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Imagination, Thrillers
انسپکٹر رشید ایک ایمان دار پولیس آفیسر تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ان کے دوست نے ان کو اپنے گھر میں ہوئی چوری کے بارے بتایا۔ ساتھ یہ بھی کہ ان کے ملازمین سے پوچھ گچھ نہ کی جائے۔آخر شامی اور منصور جو کہ انسپکٹر رشید کے ساتھ ہر کیس میں ہوتے تھے ،نے کیسے اس انوکھے چور کو ڈھونڈا؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔