
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Classic
یہ قصہ بہت پرانا ہے ۔ ایک الو کسی قصبے میں ایک آدمی کے گودام میں گھس گیا ۔لوگوں نے اب سے پہلے کبھی یہ درندہ نہیں دیکھا تھا۔ ہر کوئی اس سے خوف زدہ تھا۔اس درندے نے قصبے کے لوگوں کے ساتھ کیا کیا ؟آخر میں اس سے قصبے کےلوگوں نے کیسے جان چھڑائی ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں ۔