
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Poems
یہ نظم ہے ایک بادشاہ کا قصہ، جس کی ایک ٹانگ شیر کھا گیا تو اس نے اعلان کیا کہ جو میرے لیے گوشت پوست کی ٹانگ لائے گا، اسے اپنا داماد اور ولی عہد بناؤں گا ۔ کیا بادشاہ کی شرط کوئی پوری کر سکا؟ آئیے سنتے ہیں نظم، ایک ٹانگ کا بادشاہ۔