User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Mystery, Adventure,
Keywords: Action, Friendship, Bedtime Stories,
طارق اور عارف کے ماموں سعودی عرب سے آئے تو انہی کے گھر ٹھہرے ۔ ماموں دونوں کے لیے بہت سارے کھلونے لائے تھے ان کھلونوں میں ایک پولیس سیٹ بھی تھا۔ عارف اور طارق کو یہ بہت پسند آیا ۔ ہر وقت اس سے کھیلتے رہتے ۔آخر کیسے اس کھلونے سیٹ کی وجہ سے ایک خطرناک چور کو پکڑوایا جو کہ ان کے گھر میں گھس آیا تھا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔