Aik Paheli Ka Raaz

Aik Paheli Ka Raaz

Expert Rating 10 out of 10

Aik Paheli Ka Raaz

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 20 Aug 2024
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

کسی ملک کے شہزادے کو گھومنے پھرنے کا بہت شوق تھا ۔ ایک بار وہ ایک لمبے سفر پر روانہ ہوا ،اس کے ہمراہ اس کا ایک ملازم بھی تھا ۔ ایک رات وہ جنگل میں کسی پناہ گاہ کی تلاش میں تھے کہ انہیں وہاں ایک جھونپڑی میں رہنے کو جگہ مل گئی۔ اگلی صبح جھونپڑی سے نکلتے ہوئے شہزادے کے ساتھ کیا ہوا؟ جنگل سے نکل کر شہزادہ ایک اجنبی علاقے میں پہنچا ۔ وہاں کی مغرور شہزادی سے شہزادے نے کیا پہیلی پوچھی اور کیوں ؟آئیے شہزادے کے سفر کا حال جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!