Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
یہ کہانی سقراط، سوفوکل اور پیری کلز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں لوگوں نے صرف شکل و صورت اور چال ڈھال دیکھ کر ’’عقل مند‘‘ مان لیا۔ یہ تینوں اپنی جھوٹی دانش کے سہارے شہرت پاتے ہیں، مگر جب حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ان کا پردہ فاش ہو جاتا ہے۔ کہانی بتاتی ہے کہ کیسے جھوٹ، دکھاوا اور ظاہری علم تباہی کا باعث بنتے ہیں۔ ان تین دانشوروں نے آخر ایسا کیا کہ لوگ آج بھی ان کے انتظار میں ہیں؟ ان تینوں کا انجام جاننےکے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔