User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Prose,
Keywords: Bedtime Stories, Classic,
مرزا عظیم بیگ چغتائی نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز بحیثیت افسانہ نگار کیا تھا ۔ ان کے افسانے ہنسنے ہنسانے کا بھرپور سامان لیے ہوئے ہیں ۔ان کی افسانہ نگاری کی یہ بات بھی جداگانہ ہے کہ ان کا انداز یوں ہے کہ گویاکوئی کہانی سنارہا ہو اور یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ ان کی تحریریں دلچسپی لے کر پڑھتے ہیں ۔زیر نظر کہانی میں مصنف افسانہ نگاروں کی مختلف قسموں کا تعارف کرواتے ہیں ۔ مصنف کے مطابق اصل افسانہ نگار کون ہے ؟مصنف نے مبتدی کی توجہ کس طرف مبذول کروائی ہے؟ افسانہ نگاری اور افسانہ نگاروں کے بارے میں دلچسپ حقائق جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔